علم و ادب کے شائقین کیلئے اسلامی، دینی، ادبی، تاریخی، تعلیمی، یونیورسٹی کورسز اور نایاب کتابوں کا ایک جامع آن لائن کتب خانہ، جہاں آپ اپنی پسندیدہ کتابیں آسانی سے گھر بیٹھے حاصل کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائٹ پر موجود نہیں تو براہِ مہربانی واٹس ایپ نمبر 03254111146 پر رابطہ کریں۔ ہم آپ کی مطلوبہ کتاب فراہم کرنے کی حتیٰ الامکان کوشش کریں گے

Urdu Theter Or Darama by Dr. Fazal Kabir (Bs 4 Years) – اردو تھیٹر اور ڈراما

Author : Dr Fazal Kabir
Cover Type: Soft

Category: Urdu,
Publisher : Farooq Sons

Urdu Theter Or Darama by Dr. Fazal Kabir (Bs 4 Years)  – اردو تھیٹر اور ڈراما

اردو تھیٹر اور ڈراما:( بی ایس (اردو) کے طلبا و طالبات کے لئے نصابی و تدریسی کتب

پروفیسر ڈاکٹر فضل کبیر کی تصنیف ’’اردو تھیٹر اور روایت‘‘بی ایس اردو چار سالہ نصابی و تدریسی کتب طلبا و طالبات کیلئے ایک معیاری کتاب ہے۔ جس میں اردو تھیٹر کی روایت اور تھیٹر کے اصول و مبادیات اور فن پر مباحث کو مرتب کیا گیا ہے۔ اس تصنیف کے مطالعہ سے قاری کو فن تھیٹر کے مختلف پہلوئوں کے  بارے میں بہت کچھ جاننے کا موقع ملے گا اور یہی اس کتاب کی کامیابی ہے۔

Key Features

Covers: Bs 4 years Urdu course content — اردو تھیٹر اور ڈراما  : بی ایس اُردو  (چار سالہ) کی نصابی و تدریسی کتاب
Students: Of Bs 4 Years
Writer: Dr Fazal Kabir
Book Context: ادبیات عالم میں ڈراما کی روایت اور تاریخ(یونانی دور تا انگریزی ادب)‘ ہندوستان میں ڈراما/ ناٹک/ ہرس کے ابتدائی نقوش‘ اردو تھیٹر کی روایت‘ واجد علی شاہ‘ اندر سبھا (امانت لکھنوی)‘ آغا حشر : رستم و سہراب‘ امتیاز علی تاج : انار کلی‘ خواجہ معین الدین : تعلیم بالغاں ‘ حبیب تنویر : آگرہ بازار‘ رفیع پیر: نقاب‘ تھیٹر کے فنی مباحث‘ (اسٹیج کی ترتیب‘ روشنیاں‘ فن اداکاری‘ فن ہدایت کاری‘ پروڈکشن)
Type: Helper Book
Language: Urdu
Published by Farooq  Sons Publications, Urdu Bazar, Lahore

 

 

Scroll to Top