Urdu Nasar Kay Asalib (Bs 4 Years) – اردو نثر کے اسالیب
₨ 500
Author : Dr. Tahir Noor, Dr. Azhar Iqbal Azhar
Cover Type: Soft
Categories: Urdu
Publisher: Farooqsons,
Urdu Nasar Kay Asalib (Bs 4 Years) – اردو نثر کے اسالیب by Dr. Tahir Noor, Dr. Azhar Iqbal Azhar
اردو نثر کے اسالیب : مزاح‘سفرنامہ‘ آپ بیتی: بی ایس (اردو) کے طلبا و طالبات کے لئے
بی ایس (اردو) کے نصاب میں ’’اردو نثر کے اسالیب‘‘ ایک اہم پرچہ ہے جو نہ صرف نثر کی فکری و فنی جہتوں کو سمجھنے میں مدد دیتا ہے بلکہ اس سے طلبہ کو اردو نثر کے تاریخی ارتقا، ادبی تحریکوں اور اسلوب نگاری کی باریکیوں کا شعور بھی حاصل ہوتا ہے۔ اس موضوع پر لکھی گئی زیرنظرکتاب میں اردو نثر کے متنوع اسالیب کا جائزہ پیش کیا گیا ہے، جن میں کلاسیکی اسلوب، سادہ بیانیہ، مزاحیہ و طنزیہ انداز، اصلاحی تحریریں، انشائیہ، افسانوی اسلوب اور جدید اسالیب شامل ہیں۔ جناب ڈاکٹرطاہر نور کی کتاب میںاسالیب نثر کے ارتقائی سفر پر، مختلف ادوار کے نمائندہ نثرنگاروں کی تخلیقات کی روشنی میں سیر حاصل تبصرہ کیا گیاہے۔ کتاب میں تجزیوں اور تنقیدی مباحث کے ذریعے طلبہ کے لیے تفہیم کو آسان بنایا گیا ہے۔ مناسب قیمت اور تیز ڈیلیوری کے ساتھ دستیاب ہے
Key Features
Covers: |
Bs 4 years Urdu course content — بی ایس اُردو (چار سالہ) کی نصابی و تدریسی کتاب |
Students: |
Of Bs 4 Years |
Writer: |
Dr. Tahir Noor, Dr. Azhar Iqbal Azhar – ڈاکٹر اظہر اقبال اظہر |
Book Context : |
اُسلوب اور مطالعۂ اُسلوب‘ملا وجہی‘ سر سید احمد خاں‘ مولانا الطاف حسین حالی‘ مولانا شبلی نعمانی‘ طنز و مزاح نگاری‘ مرزا فرحت اللہ بیگ‘ پطرس بخاری‘ مشتاق احمد یوسفی‘ سفر نامہ‘ محمود نظامی‘ آپ بیتی‘ احسان دانش |
Type: |
Helper Book |
Language: |
Urdu |
Published |
by Farooq Sons Publications, Urdu Bazar, Lahore |
