علم و ادب کے شائقین کیلئے اسلامی، دینی، ادبی، تاریخی، تعلیمی، یونیورسٹی کورسز اور نایاب کتابوں کا ایک جامع آن لائن کتب خانہ، جہاں آپ اپنی پسندیدہ کتابیں آسانی سے گھر بیٹھے حاصل کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائٹ پر موجود نہیں تو براہِ مہربانی واٹس ایپ نمبر 03254111146 پر رابطہ کریں۔ ہم آپ کی مطلوبہ کتاب فراہم کرنے کی حتیٰ الامکان کوشش کریں گے

Urdu Adab Mai Tanz o Maza (Bs 4 years) – اردو ادب میں طنز و مزاح

 400

Author(s) : Prof. Dr. Ali Rizvi
Cover Type: Soft

Categories: Urdu
Publisher: Farooqsons

Quantity
Urdu Adab Mai Tanz o Maza (Bs 4 years)   – اردو ادب میں طنز و مزاح   by Dr. Ali Rizwi
اردو ادب میں طنز و مزاح : بی ایس (اردو) سرگودھا و بہاولپور یونیورسٹی کے طلبا و طالبات کے لئے نصابی و تدریسی کتب
ڈاکٹر علی رضوی کی ’’اردو ادب میں طنز و مزاح‘‘  پر بہترین ‘ دلچسپ مزاحیہ مضامین‘ شگفتہ تحریر اور معاشرتی طنز پر مبنی تصنیف آن لائن دستیاب ہے۔ اردو ادب میں طنز و مزاح سرگودھا اور بہاولپور یونیورسٹی کے جدید سلیبس کے عین مطابق ایک معیاری اور جامع کتب ہے۔ صاحب ذوق قاری اور بی ایس (اردو) مستند حوالہ جات کے ساتھ نہ صرف ادب کے تربیت یافتہ صاحب ذوق قارئین بلکہ طلبا و طالبات کے لیے بھی دلچسپی کا باعث ہے۔
Key Features
Covers:
Bs 4 years Urdu course content —اردو ادب میں طنز و مزاح : بی ایس اُردو  (چار سالہ) کی نصابی و تدریسی کتاب
Students:
Of Bs 4 Years
Writer:
Dr. Ali Rizwi
Book Context:
اردو ادب میں طنز و مزاح کی روایت‘ اردو شاعری میں طنز و مزاح‘ضمیر جعفری‘ اکبر الٰہ آبادی‘ دلاور فگار‘انور مسعود‘ اردو نثر میں طنز و مزاح‘ خطوط غالب (مرزا غالب) (غالب کے خطوط جلد اول‘ مرتبہ خلیق انجم)‘ مضامین پطرس (پطرس بخاری)‘ چراغ تلے (مشتاق احمد یوسفی)‘ ایک غیر ملکی سیاح کا سفر نامہ لاہور (عطاء الحق قاسمی)‘ خمار گندم (ابن انشاء)
Type:
Helper Book
Language:
Urdu
Published
by Farooq  Sons Publications, Urdu Bazar, Lahore
Scroll to Top