علم و ادب کے شائقین کیلئے اسلامی، دینی، ادبی، تاریخی، تعلیمی، یونیورسٹی کورسز اور نایاب کتابوں کا ایک جامع آن لائن کتب خانہ، جہاں آپ اپنی پسندیدہ کتابیں آسانی سے گھر بیٹھے حاصل کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائٹ پر موجود نہیں تو براہِ مہربانی واٹس ایپ نمبر 03254111146 پر رابطہ کریں۔ ہم آپ کی مطلوبہ کتاب فراہم کرنے کی حتیٰ الامکان کوشش کریں گے

Tarjuma Nigari Fan o Reivaat (Bs 4 Years) – ترجمہ نگاری فن و روایت Dr. Ali Rizwi

 300

Author : Prof. Dr. Ali Rizvi
Cover Type: Soft

Categories: Urdu
Publisher: Farooqsons

Quantity
Tarjuma Nigari Fan o  Reivaat (Bs 4 Years)  – ترجمہ نگاری فن و روایت  Dr. Ali Rizwi
ترجمہ نگاری فن و روایت:( بی ایس (اردو) کے طلبا و طالبات کے لئے نصابی و تدریسی کتب
پروفیسر ڈاکٹر علی رضوی کی تصنیف ’’ترجمہ نگاری فن و روایت‘‘بی ایس اردو چار سالہ نصابی و تدریسی کتب طلبا و طالبات کیلئے ایک معیاری اور جامع تصنیف ہے۔ اس مرتب کردہ کتاب میں ترجمے کی ضرورت و اہمیت ‘ ترجمہ کے اصول و مبادیات اور فنی مباحث ‘ ترجمہ کے مسائل اور مشکلات کے مباحث ‘ ترجمہ روایت کے مباحث‘ ترجمہ اصطلاحات کے مباحث کو مرتب کیا گیا ہے جس سے پڑھنے والے کے لیے سہولت ہو جاتی ہے کہ فن ترجمہ کے مختلف پہلوئوں پر ایک ساتھ پڑھ سکتا ہے۔ اس کتاب کے مطالعہ سے قاری کو فن ترجمہ نگاری کے مختلف پہلوئوں کے بارے میں بہت کچھ جاننے کا موقع ملے گا اور یہی اس کتاب کی کامیابی ہے۔
Key Features
Covers:
Bs 4 years Urdu course content —ترجمہ نگاری فن و روایت  : بی ایس اُردو  (چار سالہ) کی نصابی و تدریسی کتاب
Students:
Of Bs 4 Years
Writer:
Dr. Ali Rizwi
Book Context:
ترجمہ : لغوی و اصطلاحی معنی‘ ترجمے کی اقسام‘ ترجمے کی ضرورت و اہمیت ‘ ترجمے کا فن‘ ادبی ترجمہ اور اس کے مسائل‘ اصطلاحات کے تراجم‘ اردو ادب میں تراجم کی روایت‘ ترجمہ نگاری کے اہم ادارے‘   (فورٹ ولیم کالج‘ جامعہ عثمانیہ‘ دلی کالج‘ مقتدرہ قومی زبان‘ اردو سائنس بورڈ)
Type:
Helper Book
Language:
Urdu
Published
by Farooq  Sons Publications, Urdu Bazar, Lahore
Scroll to Top