Sargodha Mai Urdu Adab (Un Sargodha) (BS 4 Years) – سرگودھا میں اردو ادب
₨ 500
Author : Prof. Dr. Ali Rizwi
Cover Type: Soft
Categories: Urdu,
Publisher : Farooq Sons, Abdullah Brothers, EverNew Book Palace
Sargodha Mai Urdu Adab – سرگودھا میں اردو ادب (Bs 4 Years) by Dr. Ali Rizwi
سرگودھا میں اردو ادب بی ایس (اردو) سرگودھا یونیورسٹی کے طلبا و طالبات کے لئے نصابی و تدریسی کتب
ڈاکٹر علی رضوی کی تصنیف سرگودھا میں اردو ادب بی ایس اردو چار سالہ سرگودھا یونیورسٹی کے طلبا و طالبات کیلئے ایک نہایت مفید معیاری تصنیف ہے۔ جس میں سرگودھا میں اردو ادب کی تاریخ کو نہایت جامع لیکن مختصر انداز میں انتہائی تحقیق و محققانہ انداز میں بیان کیا ہے۔ مستند حوالہ جات بھی پیش کیے گئے۔ الفاروق سنز کی یہ کاوش اردو ادب کے طلبا و طالبات کی قدم قدم پر رہنمائی اور معاونت فراہم کرے گی۔
Key Features
Covers: |
Bs 4 years Urdu course content —سرگودھا میں اردو ادب : بی ایس اُردو (چار سالہ) کی نصابی و تدریسی کتاب |
Students: |
Of Bs 4 Years |
Writer: |
Dr. Ali Rizwi |
Book Context: |
سرگودھا میں اردو شاعری (نظم و غزل)‘ سرگودھا میں اردو فکشن‘ سرگودھا میں اردو کی غیر افسانوی نثر‘ سرگودھا میں اردو تحقیق و تنقید‘سرگودھا میں ادبی تنظیمیں اور ادبی رسائل ‘ تخصیصی مطالعہ : ڈاکٹر وزیر آغا‘ غلام جیلانی اصغر‘ ڈاکٹر انور سدید |
Type: |
Helper Book |
Language: |
Urdu |
Published |
by Farooq Sons Publications, Urdu Bazar, Lahore |
