Qawaid o Insha (Grammar & Co mposition) (Bs 4 Years) – قواعد و انشا
₨ 600
Author: Dr. Tahir Noor , Azhar Iqbal Azhar, Imtaz Hussian
Cover Type: Soft
Categories: Urdu
Publisher : Farooq Sons, Abdullah Brothers, EverNew Book Palac
Qawaid o Insha (Grammar & Composition) (Bs 4 Years) – قواعد و انشا by Dr. Tahir Noor
قواعد و انشا : بی ایس (اردو) کے طلبا و طالبات کے لئے نصابی و تدریسی کتب
ڈاکٹر احسان اللہ طاہر کی وقیع تصنیف ’’اردو قواعد و انشا‘‘ معاصر عہد میں فن لسانیات اور اُصولِ انشا کی تفہیم و تدریس کے باب میں ایک سنگِ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔ مصنف نے قواعد کو جامد اور خشک ضابطوں کے حصار سے نکال کر ایک مربوط، جاندار اور معنویت آفریں نظام کے طور پر پیش کیا ہے، بی ایس اردو سے لے کر ایم فل اور پی ایچ ڈی کی سطح تک کے طلبہ کی علمی و تحقیقی ضروریات کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے اس کتاب کو نہایت محققانہ اسلوب، دقیق استدلال اور وافر مثالوں کے ساتھ مرتب کیا گیا ہے۔ مباحث کی ترتیب میں ربط و تسلسل، اسلوب میں شگفتگی و متانت، اور مواد میں گہرائی و جامعیت نمایاں ہے۔ اساتذہ کے لیے یہ کتاب معیارِ استناد اور مشعلِ راہ ہے، جب کہ طلبہ کے لیے زادِ راہِ تحقیق۔
Key Features
| Covers: | Bs 4 years Urdu course content — قوعد و انشا : بی ایس اُردو (چار سالہ) کی نصابی و تدریسی کتاب |
| Students: | Of Bs 4 Years |
| Writer: | Dr. Tahir Noor , Azhar Iqbal Azhar, Imtiaz Hussian |
| Book Context : | قواعد کی تعریفات‘ اردو صرف و نحو ‘ انشا پردازی‘ مضمون نگاری‘ عملی تبصرہ و تجزیہ‘ منظومات ‘ تلخیص نگاری |
| Type: | Helper Book |
| Language: | Urdu |
| Published | by Farooq Sons Publications, Urdu Bazar, Lahore |
