Atmi Aadat (Atomic Habits Urdu Edition) by James Clear- ایٹمی عادتیں
₨ 1,000 Original price was: ₨ 1,000.₨ 750Current price is: ₨ 750.
Language : urdu
Author : James Clear
Traslator: Ameer Khan Hikmat
چھوٹے چھوٹے پتھروں سے بڑے بڑے پہاڑ وجود میں آتے ہیں چھوٹے چھوٹے قطروں سے بڑے بڑے سمندر ہویدا ہوتے ہیں اور چھوٹی چھوٹی تبدیلیوں سے بڑے بڑے انقلاب پیدا ہوتے ہیں -ایک چھوٹی سی عادت آپ کی زندگی بدل سکتی ہے، ایک عادت میں چھوٹی سی تبدیلی آپ کی شخصیت بدل سکتی ہے چھوٹی چھوٹی تبدیلیوں سے پوری دنیا بدل سکتی ہے-ان عادات کا احوال جو آپ کو بدل سکتی ہیں، ان عادات کا احوال جو آپ کے معاشرے کو بدل سکتی ہیں ان عادات کا احوال جو پوری دنیا کو بدل سکتی ہیں-
