Almi Afsana (fikri-o-fanni Jiza) (BS 4 Years) – عالمی افسانہ فنی و فکری جائزہ
₨ 600
Author : Dr. Rift Fatima
Cover Type: Soft
Categories: Urdu, Afsana
Publisher: Farooqsons, Abdullah Brothers,
Almi Afsana (fikri-o-fanni Jaiza) (BS 4 Years) By Dr. Rift Fatima
-
عالمی افسانہ فنی و فکری جائزہ : صاحب ذوق قاری اور بی ایس (اردو) کے طالب علموں کے لئے
-
عالمی افسانہ فنی و فکری جائزہ پنجاب یونیورسٹی اور پاکستان کی دیگر یونیورسٹی کے سلیبس کے عین مطابق ایک معیاری اور جامع کتب ہے جس میں عالمی افسانوں کے متن کے ساتھ ساتھ ان افسانوں کے مصنفین کا تعارف اور افسانوں کا فنی و فکری جائزہ لیا گیا ہے اور ان کے فن کے چنیدہ نکات کی نشان دہی بھی کر دی گئی ہے جو کہ نہ صرف ادب کے تربیت یافتہ‘ صاحب ذوق قارئین بلکہ ہمارے بی ایس (اردو) کے طلبا و طالبات کے لیے بھی دلچسپی کا باعث ہوں گے۔
-
یہ کتب درج ذیل غیر ملکی مصنفین ایڈگر ایلن پو‘ نکولائی گوگول‘ گائی دی موپاساں‘ رابندرناتھ ٹیگور‘ فرانز کافکا‘ کارل چپیک‘ بورخیس‘ ویکوم محمد بشیر‘ نجیب محفوط‘ اتالو کلوینو‘ وجے دان دیتھا‘ نرمل ورما‘ جے۔جی۔ بیلا رڈ‘ نصیراحمد چیمہ کے افسانوں پر مشتمل ہے
