علم و ادب کے شائقین کیلئے اسلامی، دینی، ادبی، تاریخی، تعلیمی، یونیورسٹی کورسز اور نایاب کتابوں کا ایک جامع آن لائن کتب خانہ، جہاں آپ اپنی پسندیدہ کتابیں آسانی سے گھر بیٹھے حاصل کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائٹ پر موجود نہیں تو براہِ مہربانی واٹس ایپ نمبر 03254111146 پر رابطہ کریں۔ ہم آپ کی مطلوبہ کتاب فراہم کرنے کی حتیٰ الامکان کوشش کریں گے

Mutala Matan Quran (Part-2) by Imran Malik, Dr. Altaf Hussian langdiyal (Bs 4 Years) – مطالعہ متن قرآن

 500

Author : Prof. Dr. M. Imran Malik, Dr. Altaf Hussian langdiyal, firoz aldin shah khagah
Cover Soft
Category : Islamic, Islamiyat
Publisher : Abdullah Brothers

Quantity
  • Keyword :
  • زیرِ نظر کتاب بی ایس (BS) کے ان طلبہ کے لیے تالیف کی گئی ہے
  • جو اپنے تعلیمی نصاب کے مطابق “مطالعہ تفسیرِ قرآن (دوم)” کے مضمون کا مطالعہ کر رہے ہیں۔
  • اس کتاب کی ترتیب و تدوین میں میرا بنیادی مقصد یہ رہا ہے کہ طلبہ کو روایتی طریقہ کار سے ہٹ کر ایک ایسے تحقیقی اسلوب سے روشناس کرایا جائے جو ان کے علمی افق کو وسعت دے سکے۔
  • اس تالیف کی سب سے اہم خصوصیت یہ ہے کہ اس میں صرف لفظی ترجمے اور سطحی تشریح پر اکتفا نہیں کیا گیا، بلکہ منتخب سورتوں اور آیات کے پسِ منظر، ان کے شانِ نزول اور ان سے مستنبط ہونے والے سماجی و اخلاقی احکامات کو شرح و بسط کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔
  • کتاب کی تیاری میں اس امر کو ملحوظ رکھا گیا ہے کہ تفسیری نکات کی ترتیب میں کلاسیکی مآخذ اور جلیل القدر مفسرین کے مناہجِ تحقیق کو سامنے رکھا جائے تاکہ طلبہ قدیم و جدید علمی مباحث میں ربط پیدا کر سکیں۔
  • اس کے ساتھ ساتھ لغوی ابحاث اور نحوی باریکیوں کو بھی شامل کیا گیا ہے تاکہ طالبِ علم کے اندر عربی زبان کی فصاحت و بلاغت کو سمجھنے کا ملکہ پیدا ہو سکے۔
    سورہ المائدہ آیت 1 تا 120 35-299
    سورہ القلم 300
    سورہ القلم: آیت نمبر1 تا 52 307-343
Scroll to Top