علم و ادب کے شائقین کیلئے اسلامی، دینی، ادبی، تاریخی، تعلیمی، یونیورسٹی کورسز اور نایاب کتابوں کا ایک جامع آن لائن کتب خانہ، جہاں آپ اپنی پسندیدہ کتابیں آسانی سے گھر بیٹھے حاصل کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائٹ پر موجود نہیں تو براہِ مہربانی واٹس ایپ نمبر 03254111146 پر رابطہ کریں۔ ہم آپ کی مطلوبہ کتاب فراہم کرنے کی حتیٰ الامکان کوشش کریں گے

Sargodha Mai Urdu Adab (Un Sargodha) (BS 4 Years) – سرگودھا میں اردو ادب

 500

Author : Prof. Dr. Ali Rizwi
Cover Type: Soft

Categories: Urdu,
Publisher : Farooq Sons, Abdullah Brothers, EverNew Book Palace

Quantity
Sargodha Mai Urdu Adab – سرگودھا میں اردو ادب (Bs 4 Years) by Dr. Ali Rizwi
سرگودھا میں اردو ادب بی ایس (اردو) سرگودھا یونیورسٹی کے طلبا و طالبات کے لئے نصابی و تدریسی کتب
ڈاکٹر علی رضوی کی تصنیف سرگودھا میں اردو ادب بی ایس اردو چار سالہ سرگودھا یونیورسٹی کے طلبا و طالبات کیلئے ایک نہایت مفید معیاری تصنیف ہے۔ جس میں سرگودھا میں اردو ادب کی تاریخ کو نہایت جامع لیکن مختصر انداز میں انتہائی تحقیق و محققانہ انداز میں بیان کیا ہے۔ مستند حوالہ جات بھی پیش کیے گئے۔ الفاروق سنز کی یہ کاوش اردو ادب کے طلبا و طالبات کی قدم قدم پر رہنمائی اور معاونت فراہم کرے گی۔
Key Features
Covers:
Bs 4 years Urdu course content —سرگودھا میں اردو ادب : بی ایس اُردو  (چار سالہ) کی نصابی و تدریسی کتاب
Students:
Of Bs 4 Years
Writer:
Dr. Ali Rizwi
Book Context:
سرگودھا میں اردو شاعری (نظم و غزل)‘ سرگودھا میں اردو فکشن‘ سرگودھا میں اردو کی غیر افسانوی نثر‘ سرگودھا میں اردو تحقیق و تنقید‘سرگودھا میں ادبی تنظیمیں اور ادبی رسائل ‘ تخصیصی مطالعہ : ڈاکٹر وزیر آغا‘ غلام جیلانی اصغر‘ ڈاکٹر انور سدید
Type:
Helper Book
Language:
Urdu
Published
by Farooq  Sons Publications, Urdu Bazar, Lahore
Scroll to Top