اگر آپ کی مطلوبہ کتاب ہماری ویب سائٹ پرنہیں موجود تو براہ مہربانی ہمارے واٹس ایپ نمبر 03254111146 پر رابطہ کریں- شکریہ

Almi Afsana (fikri-o-fanni Jiza) (BS 4 Years) – عالمی افسانہ فنی و فکری جائزہ

 600

Author : Dr. Rift Fatima

Cover Type: Soft

Categories: Urdu, Afsana

Publisher: Farooqsons, Abdullah Brothers,

Quantity
  • عالمی افسانہ ایک جامع اور مستند تصنیف ہے۔ یہ کتاب طلبہ، اساتذہ، اور ادب سے دلچسپی رکھنے والے قارئین کے لیے یکساں مفید ہے۔ آسان اور رواں اردو ترجمہ کے ساتھ ساتھ تصنیف میں متن کے ساتھ ساتھ افسانوں کا فنی و فکری جائزہ بھی دیا گیا ہے
  • ’’عالمی افسانہ‏‘‘ ایک شاندار انتخاب ہے جس میں دنیا بھر کے نامور ادیبوں کے منتخب افسانے شامل کیے گئے ہیں۔ یہ کتاب عالمی ادب کی نمائندگی کرتی ہے اور مختلف تہذیبوں، معاشرتی مسائل، انسانی جذبات اور ثقافتی تنوع کو خوبصورت انداز میں پیش کرتی ہے۔
Scroll to Top